پاک انگلینڈ سیریز ٹیم کا اعلان، تابی لیکس کی پیشگوئی کے عین مطابق
چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف گرین شرٹس کا اعلان کر دیا گیا
چیف سلیکٹر کے مطابق کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب کھلاریوں کی تفصیل کچھ یوں ہے
یاسر شاہ فارغ
تابی لیکس کی طرح چیف سلیکٹر بھی سعود شکیل کے مداح
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
قومی کرکٹ اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل
بابر اعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ، ابرار احمد، اظہر علی ، فہیم اشرف ، حارث رؤف ، امام الحق ، محمد علی ، محمد نواز ، محمد وسیم جونیئر ، نسیم شاہ ، نعمان علی ، سلمان علی آغا ، سرفراز احمد ، سعود شکیل ، شان مسعود اور زاہد محمود
اپنی رائے کا اظہار کریں