پورٹ قاسم میں کھیلوں کی بحالی پر یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ خوشی سے نہال
پورٹ قاسم کھیلوں کی بحالی میں نمبر لے گیا اور اس سلسلے میں یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ کے کوارڈینیٹر طارق علی تشکر کا اظہار کرتے ہوٸے کہا ہے اس فیصلے سے درجنوں گھروں میں خوشی لہر دوڑ گٸی ہے
*پورٹ قاسم اتھارٹی میں اسپورٹس کی بحالی پر منسٹر میری ٹائم آفیرز جناب سید فیصل سبزواری ، چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی جناب سید حسن ناصر شاہ ، ڈی جی ایڈمن جناب نعمان خان اور کرکٹ لیجنڈ اور پورٹ قاسم کرکٹ ٹیم کے کوچ جناب راشد لطیف کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
یاد رہے پورٹ قاسم وہ ادارہ تھا جہاں سب سے آخر میں کھیلوں کا شعبہ ختم کیا تھا مگر سب سے پہلے کھیلوں کا شعبہ بحالی کا اعزاز بھی پورٹ قاسم کے حصے میں آیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں