عدنان احسن خان پنجاب ساٸیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر چُن لیے گٸے
پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا جنرل کونسل اجلاس
8
لاہور۔ اگلی چار سالہ مدت کے لیے عدنان احسن خان پنجاب سائیکلنگ کے بلا مقابلہ صدر منتخب
لاہور۔ اجلاس میں معظم خان کو چیئرمین پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن منتخب کیا گیا
لاہور۔ شہزاد بٹ سیکرٹری جنرل اور ارباب رفیق خزانچی کے عہدہ پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے
لاہور۔ بطور چیئرمین بھی صوبے میں سائیکلنگ کی ترقی کے لیے کوشاں رہوں گا۔ معظم خان
لاہور۔ پنجاب میں سائیکلنگ کا فروغ اولین ترجیحات ہوں گی۔ نو منتخب صدر عدنان خان
لاہور۔ تمام ڈویژنل عہدیداران کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ شہزادہ بٹ
اپنی رائے کا اظہار کریں