اصل شناختی کارڈ اور کرونا سرٹیفیکیٹ دکھاٶ اور میچ دیکھو
صرف ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ٹکٹ خریدنے کی اجازت ہوگی
ٹکٹ خریدتے اور اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت نادرا سے مظور شدہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا
اصلی شناختی کارڈ بھی اپنے ہمراہ لانا لازمی ہوگا
سترہ سے اٹھارہ سال کے افراد کا کم از کم جزوی ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا
چہرے کو ماسک سے ڈھانپنا لازمی ہوگا
ٹکٹس ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی
بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے فرد کو اسٹیڈیم سے نکال دیا جائے گا
کمپلینٹری یا ہسپٹالٹی ٹکٹ کے حامل افراد پر بھی یہی شرائط لازمی ہوں گی
اپنی رائے کا اظہار کریں