پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کی رپورٹ
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی
ان تمام کھلاڑیوں کی گزشتہ روز ہوٹل پہنچنے پر آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی
11 کھلاڑیوں کی اب تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کل کی جائے گی
تمام کھلاڑی 26 جولائی کو بارباڈوس روانہ ہوں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں