More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک نے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں ناقص کارکردگی عمران فرحت کو بلوچستان ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا سدرن پنجاب سے بلاول بھٹی، محمد عرفان اور راحت علی ڈراپ دلبر حسین، محمد عمران اور زین عباس کو اسکواڈ میں شامل آف اسپنر بلال آصف سنٹرل پنجاب سے ڈراپ عبدالواحد سمیت پانچ کھلاڑیوں کو سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا کوئٹہ کے سترہ سالہ کرکٹر کو عمران فرحت کی جگہ بلوچستان فرسٹ الیون میں شامل کرلیا گیا نوجوان بیٹسمین محمد اخلاق بھی سنٹرل پنجاب کے بلال آصف کی جگہ اسکواڈ میں شامل سدرن پنجاب نے راحت علی، محمد عرفان اور بلاول بھٹی کی جگہ زین عباس، دلبر حسین اور محمد عمران کو راولپنڈی طلب کرلیا قومی کرکٹ کو سدھارنے کے نسخے تیار ہونے لگے گرانٹ بریڈ برن نے اپنی پریزینٹیشن میں کوچز کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اوپنر احمد شہزاد نے جم ورک اور رننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغاز کردیا قومی ٹیم کی مصروفیات؛ بنگلادیشں سے ملتوی ٹیسٹ رواں سیزن میں نہیں ہوسکے گا نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر اور جنوری میں نیوزی لینڈ میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی بریکنگ ۔۔ بریکنگ ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک اور مشکل ميں پڑگيا ڈپارٹمنٹ کرکٹ کیوں بحال نہیں کی ؟ کرکٹ کميٹی کے سربراہ اقبال قاسم بورڈ پر برہم ، ذرائع کرکٹ کميٹی سربراہ بورڈ سے ناراض ، کام کرنے سے انکار کردیا ، ذرائع عہدہ چھوڑ رہا ہوں ، اقبال قاسم نے بورڈ کو آگاہ کرديا ، ذرائع اقبال قاسم کا چيئرمين احسان مانی سے رابطہ نہ ہوسکا ، ذرائع کرکٹ کميٹی کے چيئرمين نے ذاکر خان کو فون پر مطلع کيا اقبال قاسم نے کام جاری نہ رکھنے کی ای ميل بورڈ کو کردی ہم اس سے زیادہ سکور کرسکتے تھے، یونس خان لاہور: وکٹیں ہماری ہاتھ میں تھی 200 سے زیادہ سکور ہوتا تو بہت اچھا تھا، یونس خان لاہور: انگلینڈ نے بہترین بلے بازی کی، یونس خان لاہور: ہمارے باولر انڈر پریشر آگئے، یونس خان لاہور: اظہر نروس ہوتے تھے کہ میری ٹانگ پر گیند نہ لگے، یونس خان لاہور: میں نے صرف ان کا ٹاپ ہینڈ درست کروایا، یونس خان لاہور: کوچنگ میں یہ ضروری ہوتا ک کھلاڑی آپ پر بھروسہ کرے، یونس خان لاہور: میں نے اظہر کو سمجھایا، اس نے عملدرآمد کیا، یونس خان لاہور: بابراعظم کافی عرصہ سے کپتانی کررہا ہے، یونس خان لاہور: ڈریسنگ روم میں ہرکوئی اپنی اپنی آراں دیتا ہے، یونس خان لاہور: کپتان کو اپنے اوپر اعتماد ہونا چاہیے، یونس خان لاہور: کپتان کو اپنے فیصلے خود کرنے چاہیے، یونس خان لاہور: ڈرنا نہیں چاہیے، فیصلے غلط بھی ہوجائے تو کوئی بات نہیں، یونس خان لاہور: ڈائری ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا ہوں، یونس خان لاہور: اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے ڈائری لکھتا ہوں، یونس خان لاہور: میں نے اپنے آپ کو کافی تبدیل کیا ہے، یونس خان لاہور: محمد حفیظ کے ساتھ بہت کام کیا ہے، یونس خان لاہور: گالف کھیلتے وقت بھی اسکو ایڈوائز کرتا رہا، یونس خان لاہور: میں تو یاسر شاہ کے بال بھی بناتا رہا ، یونس خان لاہور: مرحوم کوچ باب وولمر میرے ساتھ ایسا کرتے تھے، یونس خان لاہور: باب وولمر میرے لیے باپ جیسے تھے، یونس خان لاہور: کھلاڑیوں کے ساتھ گھل مل جانے سے آپ اسکی خامیوں پر کام کرسکتے ہیں، یونس خان

آصف علی کرکٹر،،، جانیے کہ کیسے فیکٹری ورکر سٹار بلے باز بنا

آفتاب تابی
آفتاب تابی

تابی لیکس پیش کررہا ہے پاکستان کے ابھرتے ہوئے سٹار بلے باز آصف علی کا انٹرویو
یہ انٹرویو ان کے لیے مثال ہے جو زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں
ان کے لیے نہیں ہے جو فیس بک پر بیٹھ کر ہی سب کچھ بننا چاہتے ہیں
جانیے ایک متوسط طبقے کا نوجوان کن کن مشکلات کو جھیل کر اسلام آباد یونائٹڈ کا سٹار بلے باز بنا
جانیے کہ فیصل آباد ریجن کی تنزلی کی اصل وجہ
جانیے کہ کون کون آصف علی سفر میں معاون ثابت ہوا
جانیے کہ مصباح الحق کی کرکٹ میں کیا عزت اور قدر و منزلت ہے
جانیے آصف علی کی بیگم نے کن کن باتوں سے منع کیا ہوا ہے
اس انٹرویو کا ایک ایک لفظ ان کے لیے مشعل راہ ہے جو محنت کی بجائے گلے شکوے ہی کرتے رہتے ہیں
آئیے انٹرویو سنتے ہیں اور ہاں اپنے دوستوں کو شیئر کرنا مت بھولیے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں