More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
مصباح اور وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں، ثقلین مشتاق کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند؟ پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی اور ٹی ٹوئنٹی میں دوسری پوزیشن برقرار ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل مصباح الحق جمیکا سے آج وطن واپسی کا آغاز کریں گے مصباح الحق اتوار کی صبح 11:30 بجے لاہور پہنچیں گے قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کی اجازت ملی لاہور۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی گفتگو لاہور۔ اچھا ہوتا کہ نیوزی لینڈ کی فل ٹیم پاکستان آتی، بابر اعظم لاہور۔ رمیز راجہ سے ملاقات کافی مثبت رہی، بابر اعظم لاہور۔ رمیز بھائی نے جو پلان دیے ہے اس پر عمل کرینگے، بابر اعظم لاہور۔ ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاری کریں، بابر اعظم لاہور۔ کوشش ہوگی کہ میگا ایونٹ میں اچھا پرفارم کریں، بابر اعظم لاہور۔ ٹیم کی بہتری کہ لئے بہترین کھلاڑی چنے ہے، بابر اعظم لاہور۔ ہر کھلاڑی کو پک نہیں کیا جاسکتا، ٹیم میں صرف گیارہ کھلاڑی کھیلتے ہے، بابر اعظم لاہور۔ سرفراز کی سیلیکشن کا معاملہ چیف سیلیکٹر بتا چکے ہے، بابر اعظم لاہور۔ بھارت کے ساتھ ورلڈکپ کا میچ کھیلنے پر پریشر ہوتا ہے، بابر اعظم لاہور۔ کوشش ہوگی کہ اس بار جیتے، بابر اعظم لاہور۔ تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں، بابر اعظم لاہور۔ بیٹنگ میں چھوٹی موٹی غلطیاں ہوتی ہے، بابر اعظم آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی انگلش کپتان جوئے روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی بلے بازوں میں جوئے روٹ کا پہلا جبکہ کین ولیمسن کا دوسرے نمبر پر آگئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار باؤلرز کی فہرست میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر شاہین شاہ آفریدی باؤلرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر موجود آل راؤنڈر کی فہرست میں کوئی بھی قومی کھلاڑی موجود نہیں رمیز راجہ ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مایوس ہیں عمر کے ساتھ اظہر کی گیند کو سمجھنے کی استعداد کم ہوگئی، رمیز راجہ عمراکمل نے کلب کرکٹ میچ کھیلنا شروع

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

لاہور، 9 ستمبر 2021ء:

ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ اس سیریز میں ڈی آر ایس دستیاب نہیں ہوگا۔

علیم ڈار اور احسن رضا کے علاوہ آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور شوزب رضا بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔آصف یعقوب، راشد ریاض اور شوزب رضا آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کا حصہ ہیں۔

یہ تینوں میچز آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں ۔سیریز میں شامل تینوں میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

اس دوران میچ ریفری کے فرائض محمد جاوید اداکریں گے۔ وہ دونوں ٹیموں کے مابین 25 ستمبر سے 3 اکتوبر تک شیڈول پانچوں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں بھی پلیئنگ کنٹرول ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

میچ آفیشلز کی تقرری:

17 ستمبر – پہلا ون ڈے ، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم۔ علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ امپائرز) ، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر) اور راشد ریاض (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

19 ستمبر – دوسرا ون ڈے ، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم۔ علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ امپائرز) ، راشد ریاض (تھرڈ امپائر) اور آصف یعقوب (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

21 ستمبر – تیسرا ون ڈے ، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم۔ علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ امپائرز) ، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر) اور راشد ریاض (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

25 ستمبر – پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ، قذافی اسٹیڈیم لاہور، علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ امپائرز) ، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر) اور راشد ریاض (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

26 ستمبر – دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، قذافی اسٹیڈیم، احسن رضا اور راشد ریاض (آن فیلڈ امپائرز) ، علیم ڈار (تھرڈ امپائر) اور شوزاب رضا (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

29 ستمبر- تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، قذافی اسٹیڈیم، علیم ڈار اور آصف یعقوب (فیلڈ امپائرز) ، احسن رضا (تھرڈ امپائر) اور شوزاب رضا (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

1 اکتوبر – چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، قذافی اسٹیڈیم، آصف یعقوب اور شوزاب رضا (آن فیلڈ امپائرز) ، راشد ریاض (تھرڈ امپائر) اور فیصل آفریدی (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

3 اکتوبر – پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، قذافی اسٹیڈیم۔ آصف یعقوب اور راشد ریاض (فیلڈ امپائرز) ، شوزاب رضا (تھرڈ امپائر) اور فیصل آفریدی (فورتھ امپائر)۔ محمد جاوید (میچ ریفری)

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں