More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
دورا انگلینڈ کے لئیے محمد عامر کو ویزہ جاری، پی سی بی محمد عامر کل صبح لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ روانہ ہوں گے ،پی سی بی ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم دورا انگلینڈ اور ائیر لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی تھی محمد عامر کینٹ بری میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے محمد عامر کا ویزہ تاخیر کا شکار تھا آفریدی اور شعیب ملک آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل ریسلر انعام نے اولمپک گولڈ میڈل کو ہدف بنا لیا پاک- بھارت سیریز کا تنازع، بھارت مضبوط مقدمہ بنانے کا خواہاں ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کروں گا: فخر زمان اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتا، یونس خان کرکٹ بورڈ نے کوچ مکی آرتھر کو سلیکشن معاملات پر لب کشائی سے روک دیا پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ 25 اپریل سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا حکومت ہمارا سالانہ بجٹ دو کروڑ روپے کرے، سیکرٹری جنرل ریسلنگ فیڈریشن سابق کپتان یونس خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی سے ناراض ہوگئے

تازہ ترین،،، پاکستان ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

تازہ ترین،،، پاکستان ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

جی ہاں چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کی پکڑائی سے باہر نظر آتی ہے،،،، سری لنکا کو پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کلین سویپ کیا اور خصوصا لاہور میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے

آپ کو تازہ ترین خبر سے مطلع کیا جارہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا کی  نمبر 1  ٹیم بن گئی ہے اور ایسا ممکن ہوا سری لنکا کو کلین سویپ کرنے کے اور بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں فتح کے باعث
ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں سرفراز الیون کو اس شاندار کامیابی پر

59fa002ae27d4

پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

پاکستان کے نمبر ون پوزیشن پر برقرار رہنے کیلیے ضروری ہو گا کہ نیوزی لینڈ 3 میچز کی سیریز میں کم از کم ایک میچ اورہارے بصورت دیگر کیویز نے کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں میچز جیت کر نتیجہ 1-2 کر دیا تو وہ ایک بار پھر عالمی رینکنگ میں سرفہرست آ جائے گا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں