More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
مصباح اور وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں، ثقلین مشتاق کرپشن میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے ہمیشہ کیلیے بند؟ پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی اور ٹی ٹوئنٹی میں دوسری پوزیشن برقرار ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل مصباح الحق جمیکا سے آج وطن واپسی کا آغاز کریں گے مصباح الحق اتوار کی صبح 11:30 بجے لاہور پہنچیں گے قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کی اجازت ملی لاہور۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی گفتگو لاہور۔ اچھا ہوتا کہ نیوزی لینڈ کی فل ٹیم پاکستان آتی، بابر اعظم لاہور۔ رمیز راجہ سے ملاقات کافی مثبت رہی، بابر اعظم لاہور۔ رمیز بھائی نے جو پلان دیے ہے اس پر عمل کرینگے، بابر اعظم لاہور۔ ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاری کریں، بابر اعظم لاہور۔ کوشش ہوگی کہ میگا ایونٹ میں اچھا پرفارم کریں، بابر اعظم لاہور۔ ٹیم کی بہتری کہ لئے بہترین کھلاڑی چنے ہے، بابر اعظم لاہور۔ ہر کھلاڑی کو پک نہیں کیا جاسکتا، ٹیم میں صرف گیارہ کھلاڑی کھیلتے ہے، بابر اعظم لاہور۔ سرفراز کی سیلیکشن کا معاملہ چیف سیلیکٹر بتا چکے ہے، بابر اعظم لاہور۔ بھارت کے ساتھ ورلڈکپ کا میچ کھیلنے پر پریشر ہوتا ہے، بابر اعظم لاہور۔ کوشش ہوگی کہ اس بار جیتے، بابر اعظم لاہور۔ تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں، بابر اعظم لاہور۔ بیٹنگ میں چھوٹی موٹی غلطیاں ہوتی ہے، بابر اعظم آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی انگلش کپتان جوئے روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی بلے بازوں میں جوئے روٹ کا پہلا جبکہ کین ولیمسن کا دوسرے نمبر پر آگئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار باؤلرز کی فہرست میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر شاہین شاہ آفریدی باؤلرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر موجود آل راؤنڈر کی فہرست میں کوئی بھی قومی کھلاڑی موجود نہیں رمیز راجہ ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مایوس ہیں عمر کے ساتھ اظہر کی گیند کو سمجھنے کی استعداد کم ہوگئی، رمیز راجہ عمراکمل نے کلب کرکٹ میچ کھیلنا شروع

KPL حیدر علی کے کام آ گٸی, جارحانہ بلے بازی کا فاتحانہ مظاہرہ

KPL حیدر علی کے کام آ گٸی, جارحانہ بلے بازی کا فاتحانہ مظاہرہ

اوورسیز وارئیرز کی پہلی جیت، باغ اسٹالیئنز ناکام

حیدر علی نے 91رنز کی فتح گر اننگز کھیلی

شان مسعود اور افتخار احمد کی نصف سنچریاں رائیگاں

باغ اسٹالیئنز کیلئے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ شان مسعود نے کیا اور پھر صرف 45 گیندوں پر گیارہ چوکے اور ایک چھکا لگاتے ہوئے 73رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔ ذیشان ملک (صفر) کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ روحیل نذیر 20اور اسد شفیق 12 رنز ہی بنا سکے۔ افتخار احمد نے مظفرآباد کی وکٹ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 28 بالز پر چار چوکے اور اتنے ہی فلک شگاف چھکے لگاتے ہوئے 54رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ اگرچہ اختتامی اوورز میں عامر یامین (3) اور عمید آصف (8*) زیادہ رنز نہ بناسکے مگر اس کے باوجود باغ اسٹالیئنز نے 186کا مجموعہ اسکوربورڈ پر سجا دیا۔

اوورسیز وارئیرز کے پاس جیت کے سوا کوئی چارہ نہ تھا اور حیدر علی نے اس صورتحال کو پوری طرح بھانپ لیا۔ عامر یامین نے اگرچہ پہلی کامیابی جلد دلوادی مگر اس کے بعد ناصر نواز اور حیدر علی نے بولرز کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ناصر نواز نے 24 بالز پر 31 رنز بنائے جس میں تین چوکے شامل تھے۔ ناصر نواز کے رن آوٴٹ ہونے کے بعد عامر یامین نے اعظم خان (9) کو افتخار احمد کی مدد سے پویلین بھیجا جبکہ کپتان عماد وسیم (1) بھی رن آوٴٹ ہوئے۔ حیدر علی کو کامران غلام کا ساتھ میسر آیا تو میچ باغ اسٹالیئنز کے ہاتھوں سے نکلتا ہوا دکھائی دیا۔ حیدر علی نے بروقت فارم بحال کرتے ہوئے 57 گیندوں پر سات چوکوں اور چھ فلک شگاف چھکوں کے ساتھ 91رنز کی فتح گر اننگز کھیل ڈالی۔ کامران غلام کی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رہا جنہوں نے آخری دو اوورز میں درکار 15رنز کو مکمن بنایا اور آخری اوور کی دوسری گیند پر عمید آصف کو چھکا رسید کرتے ہوئے اوورسیز وارئیرز کو پانچ وکٹوں سے اہم ترین کامیابی دلوادی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں