ڈارون ۔ پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے کے ِخلاف دوسرا چار روزہ میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف۔ پاکستان شاہینز نے تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر 4 وکٹوں پر 136 رنز بنالیے۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے مزید 160 رنز درکار اور 6 وکٹیں باقی۔ کپتان صاحبزادہ فرحان 68 رنز بناکر آؤٹ۔ حسیب اللہ 44 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ بنگلہ دیش اے دوسری اننگز میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولر محمد علی کی عمدہ بولنگ ، 63 رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔ خرم شہزاد کی 67 رنز کے عوض تین وکٹیں۔ آفتاب تابی 28/07/2024 25اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ڈارون ۔ پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے کے ِخلاف دوسرا چار روزہ میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف۔ پاکستان شاہینز نے تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر 4 وکٹوں پر 136 رنز بنالیے۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے مزید 160 رنز درکار اور 6 وکٹیں باقی۔ کپتان صاحبزادہ فرحان 68 رنز بناکر آؤٹ۔ حسیب اللہ 44 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ بنگلہ دیش اے دوسری اننگز میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولر محمد علی کی عمدہ بولنگ ، 63 رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔ خرم شہزاد کی 67 رنز کے عوض تین وکٹیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%88%d8%a7%d8%b1%d9%88%d9%86-%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b4%d8%a7%db%81%db%8c%d9%86%d8%b2-%da%a9%d9%88-%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81-%d8%af%db%8c%d8%b4-%d8%a7%db%92/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں