ٹکرز پاکستان ویمنزٹیم۔ دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ آفتاب تابی 25/07/2024 30اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز پاکستان ویمنزٹیم۔ دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2%d9%b9%db%8c%d9%85%db%94-%d8%af%d9%85%d8%a8%d9%88%d9%84%d8%a7%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں