More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فہیم اشرف وطن واپسی ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کھلاڑی فہیم اشرف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، زرائع فہیم اشرف نے ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا ، زرائع فہیم اشرف نے اپنی واپسی سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ، زرائع فہیم اشرف کل وطن واپس پہنچیں گے، زرائع سلیکشن کمیٹی نے فہیم اشرف، محمد رضوان اور عابد علی کو بطور بیک اپ کھلاڑی انگلینڈ میں قیام کرانے کا فیصلہ کیا تھا محمد رضوان کل انگلینڈ روانہ ہوں گے جبکہ عابد علی پہلے انگلینڈ میں موجود ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں