More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سابق کپتان سلمان بٹ، احمد شہزاد ، عبد الرحمن اور اعزاز چیمہ بھی کورس میں شریک کورس کے شرکا میں بلال آصف ، احسان عادل ، ہمایوں فرحت اور قیصر عباس شامل عمید آ صف اور ذوالفقار بابر بھی کورس کے شرکا میں شامل ہیں کورس چار روز تک جاری رہے گا ٹیسٹ کرکٹر ز کاکوچنگ کے شعبے میں آ نا خوش آ ئند ہے ۔پی سی بی ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر

اپنی رائے کا اظہار کریں