More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس

آخری سیریز تک میری کارکردگی سب کے سامنے ہے، سہیل تنویر

آفتاب تابی
آفتاب تابی

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے عبدالباسط کرکٹ جنونی ہیں ،،وہ نہ صرف کرکٹ کھیلتے ہیں بلکہ کرکٹ کی اتار چڑھاو پر بھی بھرپور نظر رکھتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے سہیل تنویر سے گفتگو کی ہے اور بطور اولین کوشش انہوں نے بہترین کارکردگی دکھائی اور سہیل تنویر سے جو سوال کیے وہ ایک تجربہ کار صحافی کی طرز کے ہیں
آپ بھی عبدالباسط کی طرح ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں،،،، اگر آپ لکھ سکتے ہیں تو کھیلوں پر لکھیں،، اگر آپ انٹرویو لے سکتے ہیں تو اپنے علاقے کے کسی بھی کھیل کے مشہور کھلاڑی کا انٹرویو کرکے ہمیں بھیجیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں