PIA چیمپیئن، چیمپیئن اور پھر چیمپیئن
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری قومی ہاکی چیمپیئن شپ پی آئی اے نے جیت لی، چیئرمین پی سی بی جناب شہریارخان، جناب ظہیر عباس، جناب شہباز سینیئر، صوبائی وزیر کھیل شجاع خانزادہ نے مہمانان خصوصی کے طور پر فائنل میچ دیکھا
فائنل میچ کی خصوصی جھلکیاں، فاتح کپتان عرفان، ہیڈکوچ قمر ابراہیم، قومی کھلاڑی عبدالحسیم خان اور رنر اپ ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان سے خصوصی گفتگو کے ساتھ دیکھیے
اپنی رائے کا اظہار کریں