More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
دورا انگلینڈ کے لئیے محمد عامر کو ویزہ جاری، پی سی بی محمد عامر کل صبح لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ روانہ ہوں گے ،پی سی بی ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم دورا انگلینڈ اور ائیر لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی تھی محمد عامر کینٹ بری میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے محمد عامر کا ویزہ تاخیر کا شکار تھا آفریدی اور شعیب ملک آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل ریسلر انعام نے اولمپک گولڈ میڈل کو ہدف بنا لیا پاک- بھارت سیریز کا تنازع، بھارت مضبوط مقدمہ بنانے کا خواہاں ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کروں گا: فخر زمان اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتا، یونس خان کرکٹ بورڈ نے کوچ مکی آرتھر کو سلیکشن معاملات پر لب کشائی سے روک دیا پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ 25 اپریل سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا حکومت ہمارا سالانہ بجٹ دو کروڑ روپے کرے، سیکرٹری جنرل ریسلنگ فیڈریشن سابق کپتان یونس خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی سے ناراض ہوگئے

عاقب جاوید نے سوشل میڈیا کے افواہ سازوں کی کلاس لے لی

Sports Editor
Sports Editor

پیش خدمت ہے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا تازہ ترین انٹرویو جسمیں انہوں نے لاہور قلندرز رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کی افادیت بیان کی اور دعوی کیا کہ پی ایس ایل تھری میں جیت کے علاوہ لاہور قلندرز کے پاس اور کوئی راہ نہیں
جانیے کہ عاقب جاوید نے یونس خان اور مصباح الحق کے متبادل تلاش کرنے میں کیا مشورے دیے اور کن بلے بازوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا
عمر اکمل بگڑا بچہ نہیں اس کی نفسیات کے مطابق اس کے ساتھ برتاو کیا جائے تو وہ اب بھی ٹیم کے لیے مفید ہے
جانیے اصل حقیقت کہ لاہور قلندرز عمر اکمل کو اپنی ٹیم سے فارغ کر رہے ہیں یا نہیں؟
اور بہت کچھ

جانے کے لیے ویڈیو دیکھیں
انٹرویو

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں