More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
لاہور: پی سی بی کا سال دو ہزار بیس میں 11 مختلف کٹیگریز میں ایواڈ دینے کا فیصلہ لاہور: 11 میں سے 8 ایوارڈز کھلاڑیوں کو دیئے جائیں گے لاہور: ایوارڈز میں ایمرجنگ مینز اور ویمنز کرکٹر آف دی ایئر شامل لاہور: ویمنز کرکٹر آف دی ایئر، ڈومیسٹک مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی دیا جائیگا لاہور: انفرادی کارکردگی آف دی ایئر، وائیٹ بال کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی نوازا جائیگا لاہور: ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر، سب سےزیادہ قیمتی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی فہرست میں شامل لاہور: اسپرٹ آف دی کرکٹ، امپائر آف دی ائیر اور بہترین کارپوریٹ اچیوومنٹ ایوارڈز بھی شامل لاہور: انڈیپنڈنٹ جیوری ہر کٹیگری کے لیے کھلاڑیوں کی یکم جنوری سے 31 دسمبر تک کارکردگی کا جائزہ لے گی لاہور: جیوری ورچوئل میٹنگ کے ذریعے ایوارڈ ز کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے گی لاہور: امپائر آف دی ائیر کا ایوارڈفرسٹ الیون ٹیموں کے ہیڈ کوچز اور کپتانوں کی جانب سے دیا جائے گا لاہور: ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان آئندہ سال یکم جنوری کو پی سی بی کے ڈیجٹل پلیٹ فارمز پر کیا جائے گا۔ لاہور: کھلاڑی ہمارے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں، چیئرمین پی سی بی لاہور: جس طرح کھلاڑیوں نے کوویڈ 19 میں کھیل کو جاری رکھا وہ یقیناََ تعریف کے مستحق ہیں، احسان مانی فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی انجری سے نجات نہ پاسکے پی ایس ایل 6؛ بورڈ شائقین کی آمد ممکن بنانے کا خواہاں فٹنس مسائل سے دوچار کامران اکمل قائد اعظم ٹرافی سے باہر ’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ پی ایس ایل 5؛ پلے آف میچز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں لیگ کے بقیہ چار میچز کے لیے چھ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان بھی کردیا ہے کمیٹی میں وسیم خان، بازید خان، ڈاکٹر ریاض احمد، مرینہ اقبال، ندیم خان اور سمیر کھوسہ شامل ہیں۔ محمد انیس اس میچ میں ریفری کی حیثیت سے پلیئنگ کنٹرول ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔ احسن رضا اور آئی سی سی انٹرنیشنل امپائرز پینل میں شامل راشد ریاض ایونٹ کے فائنل میں تیسرے اور چوتھے امپائر کی حیثیت سے فرائض ادا کریں گے۔

سٹیرائڈز کا استعمال—موت کا استقبال

آفتاب تابی
آفتاب تابی

احمد رضا کا شمار پاکستان کے ابھرتے تن سازوں میں ہوتا تھا،، دن دوگنی رات چوگنی شہرت حاصل کرنے لگن میں احمد رضا نے سٹیرائڈز کا استعمال شروع کردیا،،،دیکھتے ہی دیکھتے احمد رضا کا جسم تو پر کشش ہوگیا مگر جسم کا مدافعتی نظام ناکارہ ہوتا چلا گیا جو احمد رضا کی اچانک موت کا باعث بن گیا
احمد رضا کے لواحقین سرپا احتجاج تھے کہ سرکاری ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ پرائیویٹ ہسپتال گھر کے برتن بھی بکوا دیتے ہیں،،، مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جم کلبز میں سٹیرائڈز کے استعمال کا بھڑتا ہوا رجحان قیامت صغری بپا کیے ہوئے ہے، حکومت فی الفور سٹیرائدز کے استعمال کا تدارک کرنے کے لیے ٹھوس قانون بنائے ورنہ احمد رضا کی طرح آئے دن جنازے اٹھتے رہیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں