More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں ناقص کارکردگی عمران فرحت کو بلوچستان ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا سدرن پنجاب سے بلاول بھٹی، محمد عرفان اور راحت علی ڈراپ دلبر حسین، محمد عمران اور زین عباس کو اسکواڈ میں شامل آف اسپنر بلال آصف سنٹرل پنجاب سے ڈراپ عبدالواحد سمیت پانچ کھلاڑیوں کو سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا کوئٹہ کے سترہ سالہ کرکٹر کو عمران فرحت کی جگہ بلوچستان فرسٹ الیون میں شامل کرلیا گیا نوجوان بیٹسمین محمد اخلاق بھی سنٹرل پنجاب کے بلال آصف کی جگہ اسکواڈ میں شامل سدرن پنجاب نے راحت علی، محمد عرفان اور بلاول بھٹی کی جگہ زین عباس، دلبر حسین اور محمد عمران کو راولپنڈی طلب کرلیا

اپنی رائے کا اظہار کریں