More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کے دو کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے آلراؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ آج میزبان ٹیم کے خلاف اپنا ڈیبیو کریں گے دونوں کھلاڑی پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے پر پرجوش اپنے تاثرات کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، سلمان علی آغا یہ میرے اور میری فیملی کے لیے یادگار لمحات ہیں، سلمان علی آغا اس ٹیم کی سب سے اہم بات اتفاق اور اتحاد ہے، سلمان علی آغا پاکستان کی نمائندگی ایک خواب تھا جو آج پورا ہونے جارہا ہے، نسیم شاہ ڈیبیو میں سب سے اہم بات پریشر برداشت کرنا ہوتا ہے، نسیم شاہ کوشش کروں گا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں، نسیم شاہ آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے آور ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی شاہین آفریدی چوتھی سے تیاری پوزیشن پر آگئے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے اور میٹ ہنری دوسرے نمبر پر موجود باؤلرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر موجود رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر باؤلرز کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کا کوئی باؤلر موجود نہیں کپتان قومی ٹیم بابر اعظم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں پہلے نمبر پر براجمان ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود بیٹرز کی ون ڈے رینکنگ میں امام الحق دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر موجود ٹی ٹونٹی میں محمد رضوان دوسرے اور جنوبی افریکہ کی ایڈن مارکرم تیسرے نمبر پر موجود کرکٹر فخر زمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: گرمی میں کھیلنے کے عادی ہیں باؤلرز کو تھوڑی مشکلات ہوتی ہے لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے تیاریاں جاری ہیں لاہور: چاہتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاپ سکورر بنوں لاہور: ہمارے شائقین کرکٹ نے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھی بہت سپورٹ کیا لاہور: کافی عرصے بعد کسی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو خوش آئند ہے لاہور: کنڈیشننگ کیمپ میں بھاگ دوڑ زیادہ ہوتی ہے لاہور: کیمپ میں زیادہ تر فٹنس پر کام ہوتا ہے لاہور: رمیز راجہ نے ملاقات میں کافی سپورٹ کیا لاہور: اچھی بات یہ ہے کہ رمیز راجہ نے معاوضہ بڑھانے کا کہا لاہور: چاہتا ہوں ڈالر میرا 210 رنز کا ریکارڈ نہ توڑے لاہور: معاوضوں کے بڑھنے سے ہماری کرکٹ کو فائدہ ہوگا لاہور: ہمارا سارا فوکس اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے لاہور: پروفیشنل کھلاڑی ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہوتے ہیں لاہور: بابر اعظم اور محمد رضوان اوپننگ میں اچھا کررہے ہیں ڈراپ ان پچز کا چیپٹر کلوز، اب نیشنل اسٹیڈیم اور قذافی اسٹیڈیم میں نئی پچز تیار ہونگی چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کی ہدایت پر کیوریٹرز اور گراونڈ اسٹاف نے پچز کی تیاری کا کام شروع کردیا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم میں تین پچز نئی تیار کی جائیں گے ایک پچ کو چھوٹی گھاس، دوسری کو آسٹریلین باونسی اور تیسری پچ کو لو باونسی ٹریک بنایا جائے گا آسٹریلیوی مٹی کی بدولت پچ سخت اور باونسی ہوگی آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر آسٹریلیا کنڈیشن کی پچ تیار کی جائے گی تیرہ پچز کو اکھاڑ کر دوبارہ انکی مرمت کی جائے گی آسٹریلیا کا دورہ پاکستان پر پچز پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کے گھاس کو بھی تبدیل کیا جائے گا دونوں اسٹیڈیمز میں برمودہ ڈھاکہ گراس لگایا جائے گا سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132 فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں وہ انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور مقرر کردیا گیا ہے وہ اس سے قبل ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ تھے اس کے علاوہ توفیق احمد کو سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف ایگزیکٹو تعینات کردیا گیا ہے انہوں نے آئی بی اے سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کررکھی ہے 16 سالہ احسن رمضان کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بن گئے اس طرح کی وکٹیں بنائیں گے تو کون کھیلنے آئے گا؟ شعیب اختر پاکستان میں رہوں گا میرے کپڑے بھجوا دیں، غیر ملکی تماشائی کا اپنی والدہ کو پیغام آسٹریلوی کرکٹر مارنوس پاکستانی دال روٹی کے فین ہوگئے شاہد آفریدی اپنے ہونے والے داماد کی پرفارمنس کے گُن گانے لگے

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے آور ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی شاہین آفریدی چوتھی سے تیاری پوزیشن پر آگئے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے اور میٹ ہنری دوسرے نمبر پر موجود باؤلرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر موجود رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر باؤلرز کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کا کوئی باؤلر موجود نہیں کپتان قومی ٹیم بابر اعظم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں پہلے نمبر پر براجمان ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود بیٹرز کی ون ڈے رینکنگ میں امام الحق دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر موجود ٹی ٹونٹی میں محمد رضوان دوسرے اور جنوبی افریکہ کی ایڈن مارکرم تیسرے نمبر پر موجود

اپنی رائے کا اظہار کریں