More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
دورا انگلینڈ کے لئیے محمد عامر کو ویزہ جاری، پی سی بی محمد عامر کل صبح لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ روانہ ہوں گے ،پی سی بی ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم دورا انگلینڈ اور ائیر لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی تھی محمد عامر کینٹ بری میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے محمد عامر کا ویزہ تاخیر کا شکار تھا آفریدی اور شعیب ملک آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل ریسلر انعام نے اولمپک گولڈ میڈل کو ہدف بنا لیا پاک- بھارت سیریز کا تنازع، بھارت مضبوط مقدمہ بنانے کا خواہاں ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کروں گا: فخر زمان اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتا، یونس خان کرکٹ بورڈ نے کوچ مکی آرتھر کو سلیکشن معاملات پر لب کشائی سے روک دیا پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ 25 اپریل سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا حکومت ہمارا سالانہ بجٹ دو کروڑ روپے کرے، سیکرٹری جنرل ریسلنگ فیڈریشن سابق کپتان یونس خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی سے ناراض ہوگئے

محمد حفیظ نے لندن روانگی سے قبل ”باﺅلنگ ایکشن “ کے بارے میں ایسی بات کر دی کہ ۔۔۔۔

محمد حفیظ نے لندن روانگی  سے قبل ”باﺅلنگ ایکشن “ کے بارے میں  ایسی بات کر دی کہ ۔۔۔۔

لاہور : باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیئے کرکٹر محمد حفیظ کی انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔مشکوک باؤلنگ ایکشن کے بعد محمد حفیظ خاصی محنت کی ہے ، اور ان کو قوی امید ہے کہ ان کا باؤلنگ ایکشن کلیئر ہو جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ یکم نومبر کو ہو گا۔محمد حفیظ کا کہناہے کہ”میں باولنگ ٹیسٹ کلئیر کر لوں گا”۔باؤلنگ ایکشن کے بارے میں ان کا کہناتھا کہ “میں نے اپنے باولنگ ایکشن کو تبدیل نہیں کیا،”۔

اورجب سے آئی سی سی نے مجھے کلئیر کیا اسی ایکشن سے باولنگ کر رہا ہوں، اور پر اعتماد ہوں کی میرا باولنگ ایکشن کلئیر قرار پائے گا۔

واضح رہے  سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا۔” میں نے اپنے باؤلنگ ایکشن کو تبدیل نہیں کیا”، محمد حفیظ

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں