More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
دورا انگلینڈ کے لئیے محمد عامر کو ویزہ جاری، پی سی بی محمد عامر کل صبح لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ روانہ ہوں گے ،پی سی بی ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم دورا انگلینڈ اور ائیر لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی تھی محمد عامر کینٹ بری میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے محمد عامر کا ویزہ تاخیر کا شکار تھا آفریدی اور شعیب ملک آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل ریسلر انعام نے اولمپک گولڈ میڈل کو ہدف بنا لیا پاک- بھارت سیریز کا تنازع، بھارت مضبوط مقدمہ بنانے کا خواہاں ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کروں گا: فخر زمان اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتا، یونس خان کرکٹ بورڈ نے کوچ مکی آرتھر کو سلیکشن معاملات پر لب کشائی سے روک دیا پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ 25 اپریل سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا حکومت ہمارا سالانہ بجٹ دو کروڑ روپے کرے، سیکرٹری جنرل ریسلنگ فیڈریشن سابق کپتان یونس خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی سے ناراض ہوگئے

ڈومیسٹک ٹی 20ٹورنامنٹ ،عماد وسیم اور عثمان شنواری کی جگہ کپتانوں کا اعلان

ڈومیسٹک ٹی 20ٹورنامنٹ ،عماد وسیم اور عثمان شنواری کی جگہ کپتانوں کا اعلان

لاہور: قومی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں عماد وسیم اور عثمان شنواری کی جگہ پر کپتانوں کا اعلان کر دیا گیا .

عماد کی جگہ زوہیب کپتانی کریں گے ، جبکہ عثمان کی ذمہ داری حماد اعظم سنبھالیں گے ۔تفصیلات کے مطابق گیارہ نومبر سے روالپنڈی میں شروع ہونیوالے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دو ٹیموں میں بڑی تبدیلیاں ہو گئیں۔

آل راؤنڈ ر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تو ٹورنامنٹ سمیت سے اور بی پی ایل سے بھی آؤٹ ہو گئے ان کی جگہ اسلام آباد ٹیم کی کپتانی زوہیب احمد کو سونپی گئی ہے ۔

جبکہ فاٹا ٹیم کے کپتان عثمان شنواری بھی انجری کے بعد ایونٹ سے ڈراپ ہوئے ان کی جگہ ایونٹ میں حماد اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں