More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
ورلڈکپ کے فیصلہ کن معرکے کیلئے ٹریننگ، میسی نے سالگرہ نہیں منائی ٹی20 میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، سہ ملکی سیریز آسان نہیں، سرفراز کرکٹ ایشیا کپ ‘ پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ 21 ستمبر کومتوقع پاکستان، متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کا کامیاب، معاوضوں میں کمی پر رضامند ی سی بی کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ کھلاڑیوں میں فخرزمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، سرفراز احمد، محمد نواز، شاداب خان، جنید خان، فہیم اشرف، محمد عامر، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ ، حسن علی اور حارث سہیل شامل ہوں گے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی اور عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکا سے مقابلے، جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کو نظر انداز کردیا گیا قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

ٹی ٹین کرکٹ انتظامیہ نے دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی لیگ میں شامل کر لیے

ٹی ٹین کرکٹ انتظامیہ نے دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی لیگ میں شامل کر لیے

صاحب 21 دسمبر سے شارجہ میں کرکٹ کا نیا اور تیز ترین فارمیٹ متعارف ہونے جا رہا ہے،،، ٹی ٹین کرکٹ 21 سے 24 دسمبر کو شارجہ میں کھیلی جائے گی اور یہ تجربہ کامیاب ہوتا نظر آرہا ہے کیونکہ لیگ کی کامیابی میں کھلاڑیوں کے نام بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں،،،،پاکستان کے ریٹائرڈ کرکٹرز شاہد آفریدی، مصباح الحق، اسٹارز سرفراز احمد، شعیب ملک، محمد عامر، بابر اعظم، احمد شہزاد اور فخرزمان سمیت کئی کھلاڑی شریک ہوکر لیگ کی رونقوں کو چار چاند لگائیں تو وریندر سہواگ کی قیادت میں مراٹھا عریبیئن کی کوچنگ وسیم اکرم کے فرائض سرانجام دیں گے،،، بنگال ٹائیگرز کی قیادت سرفراز احمد کو سونپی گئی ہے تو وقار یونس ہیڈ کوچ ہونگے،،، دنیائے کرکٹ کا نامور کرکٹر برائن لارا بھی کوچنگ کے میدان میں آگئے ہیں اور وہ کیرالہ کنگز کے کوچ ہونگے
پلیئرز ڈرافٹ کا مرحلہ آج مکمل کر لیا جائے گا،،،، شکیب الحسن،سنگا کارا،ایون مورگن اور اسٹیون فن جیسے بڑے نام بھی ڈرافٹنگ کا حصہ ہونگے

یاد رہے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی ملنے والی تنخواہ نہ لینے کی شرط پر اپنے بھائی انتظار الحق کی ٹیم پنجابی لیجنڈز میں حصہ دار بن گئے ہیں جبکہ مصباح الحق پنجابی لیجنڈز کی کپتانی کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں