More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس

ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم منیجمنٹ مکمل کرلی

ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم منیجمنٹ مکمل کرلی

ملتان سلطانز پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے طور پر پی ایس ایل میں شامل کی گئی اور یہ پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیموں میں سرفہرست ہے اور اس کو دوبئی کے شون گروپ نے خریدا ہے
پی ایس ایل 2018 کے لیے پلیئرز ڈرافٹنگ  لاہور میں منعقد ہوگی جسمیں کرکٹ کے بڑے ناموں کی شرکت متوقع ہے
ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم منیجمنٹ مکمل کر لی ہے اور اس میں شامل چہرے ذیادہ تر پی آئی اے کے سابق کھلاڑیوں سے شامل کیے گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق
ٹام موڈی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے
وسیم اکرم ڈائریکٹر کے علاوہ باولنگ کوچ بھی ہونگے
معین خان کے بھائی ندیم خان ٹیم منیجر کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے
شعیب ملک کو ملتان سلطانز کی کپتانی سونپی گئی ہے
محمد وسیم بیٹنگ کوچ ہونگے جبکہ حیدر اظہر جنرل منیجر کرکٹ آپریشنز مقرر کیا گیا ہے
12 نومبر کو لاہور میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں ملتان سلطانز کی جانب سے وسیم اکرم، ٹام موڈی اور شعیب ملک شرکت کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں