More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
ورلڈکپ کے فیصلہ کن معرکے کیلئے ٹریننگ، میسی نے سالگرہ نہیں منائی ٹی20 میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، سہ ملکی سیریز آسان نہیں، سرفراز کرکٹ ایشیا کپ ‘ پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ 21 ستمبر کومتوقع پاکستان، متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کا کامیاب، معاوضوں میں کمی پر رضامند ی سی بی کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ کھلاڑیوں میں فخرزمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، سرفراز احمد، محمد نواز، شاداب خان، جنید خان، فہیم اشرف، محمد عامر، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ ، حسن علی اور حارث سہیل شامل ہوں گے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی اور عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکا سے مقابلے، جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کو نظر انداز کردیا گیا قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی

عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی

لاہور: پاکستانی ٹیم میں ان فٹ ہونے والی کی تعداد میں روز بروز اضا فہ ہوتا جارہے ۔اہم خبر یہ ہے کہ عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم بھی ان فٹ ہوگئے،

 عماد وسیم کو ایک ماہ کا آرام تجویز کردیا گیا،  اس وجہ سے عماد وسیم ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئے ۔عماد وسیم بنگلہ دیش پریمیر لیگ بھی نہیں کھیل سکیں گے،  دورہ نیوزی لینڈ میں عماد وسیم کی شرکت کا فیصلہ بھی فٹنس سے مشروط  کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے رومان رئیس جو ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں انکی بائیں کہنی میں چوٹ کی وجہ سے ان فٹ ہو گئے تھے۔جس کے نتیجے میں انکو سیریز چھوڑ کر وطن واپس لوٹنا پڑا تھا اور سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی حصہ نہیں لے پائے تھے۔

اب سننے میں آیا ہے کہ ان کا نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں ہیڈکوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں ان کا فٹنس ٹیسٹ لیا  تھا جس میں  انہوں نے فٹنس کے تمام مراحل کامیابی سے عبور کر لیے اور ان کو فٹ قرار دیا گیا ہے۔

جسکے بعد  امید کی جارہی ہے کہ گیارہ نومبر ہفتے سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی نیشنل ٹی ٹونٹی میں وہ کراچی وائٹس کی نمائندگی کریں گے اور کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں