More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس

محمد عامر نے عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس کے بارے میں اہم بیان دے دیا

محمد عامر نے عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس کے بارے میں اہم بیان دے دیا

محمد عامر نے عثمان شنواری اور حسن کی پرفارمنس کے بارے میں اہم بیان دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے اسے کوئی خوف نہیں ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے ۔ میرا مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے ،اس موقع پر انہوں نے پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی پوزیشن لینے پرمبارک باد دی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انجریز کو کھیل کا حصہ قرار دے دیا ،اور  کہتے ہیں وہ مسلسل 2 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں،انجریز کی وجہ ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلی ۔

یاد رہے محمد عامر  آخری ٹی 20  میچ میں بہترین پرفارمنس  دے کر سری لنکا کے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی دی تھی۔ جبکہ بھارتی بیسٹمین  ویرات کوہلی  محمد عامر کی شاندر باؤلنگ کے معترف ہیں ۔

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں