More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
logo
. . .
icon تابی لیکس
Latest news
ورلڈکپ کے فیصلہ کن معرکے کیلئے ٹریننگ، میسی نے سالگرہ نہیں منائی ٹی20 میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، سہ ملکی سیریز آسان نہیں، سرفراز کرکٹ ایشیا کپ ‘ پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ 21 ستمبر کومتوقع پاکستان، متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کا کامیاب، معاوضوں میں کمی پر رضامند ی سی بی کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ کھلاڑیوں میں فخرزمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، سرفراز احمد، محمد نواز، شاداب خان، جنید خان، فہیم اشرف، محمد عامر، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ ، حسن علی اور حارث سہیل شامل ہوں گے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی اور عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکا سے مقابلے، جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کو نظر انداز کردیا گیا قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

چیئرمین پی سی بی نے انضمام الحق کو فواد عالم کے بارے کیا ہدایت کردی؟

چیئرمین پی سی بی نے انضمام الحق کو فواد عالم کے بارے کیا ہدایت کردی؟

تابی لیکس کچھ عرصہ پہلے  ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا انٹرویو آپکی خدمت میں پیش کیا تھا جسمیں انہوں نے محض اپنی کارکردگی پر بات کی تھی اور کسی پر تنقید نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ وہ پی ایس ایل سمیت تینوں فارمیٹ کھیلنے کے منتظر ہیں
انٹرویو لنک
http://tabileaks.com/interviews/fawad-alam-cricket/

تانی لیکس آپ کو تازہ ترین خبر سے مطلع کر رہا ہے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہدایت کی ہے وہ فواد عالم سے ملاقات کریں،،، ذرائع کے مطابق انضمام الحق اپنی پہلی فرصت میں فواد عالم سے ملاقات کرکے ان کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپس لانے کے ممکنات کا جائزہ لیں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد عالم سب سے پہلے ٹیسٹ میں شامل کیا جائے گا اور اس میں کارکردگی دکھانے پر ان کو دیگر فارمیٹ میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں