More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا، جلد انگلینڈ روانہ ہوں گے دورہ انگلینڈ: کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے خصوصی کارڈ جاری نسلی بدزبانی پرآرچر کا کھیل سے ہی دل اچاٹ سہیل خان نے عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ وقار یونس کو دے دیا میں خود سرفراز کا پرستار ہوں اور ان سے سیکھ بھی رہا ہوں، محمد رضوان اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق حارث رؤف کا مسلسل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، مصباح الحق ہمارے پاس وقت تھوڑا ہے اور محمد عامر وائٹ بال کرکٹ میں تجربہ رکھتے ہیں، مصباح الحق محمد عامر کا جو مسئلہ تھا وہ حل ہوگئے ہیں، مصباح الحق کپتان سے مشاورت کے بعد محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا گیا، مصباح الحق راحیل نذیر کو محمد رضوان کی جگہ بطور بیک اپ رکھا تھا، مصباح الحق راحیل نذیر نے یہاں ٹیم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا، مصباح الحق محمد عامر آئیں گے تو روحیل نزیر کو ریلیز کیا جائے گا، مصباح الحق شعیب ملک میں چند روز بعد ٹیم کے ساتھ ہوں گے، مصباح الحق شعیب ملک اپنی فیملی کے ساتھ ہیں امید ہے ٹی ٹونٹی سیریز سے دو ہفتے قبل ٹیم کو جوائن کریں ، مصباح الحق شعیب ملک کے آنے پر فیصلہ ہوگا کہ کس کو ریلیز کیا جائے، مصباح الحق ہم نے انگلینڈ میں 29 کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ رکھنا یے، مصباح الحق کھلاڑی زیادہ ہیں اس لیے مساجر محمد عمران کو بلایا ہے، مصباح الحق جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہو سکتی تھی، ایشلے جائلز آرچر کی وجہ سے پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا تھا، ڈائریکٹر انگلینڈ کرکٹ بورڈ وسیم خان نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا

سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو کر لیا گیا

سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو کر لیا گیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر سلمان بٹ کے سپاٹ فکسنگ کیس میں 5سال کی سزا مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو کر لیا گیا،بوٹ کیمپ میں 30 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے salman Buttبوٹ کیمپ اس وقت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جس میں 30 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں.

اپنی رائے کا اظہار کریں